کبھی کبھار اپنے قریب لوگوں کی قدر ہمیں تب ہوتی ہے جب وہ ہمارے ساتھ نہیں ہوتے دور چلے جاتے ہیں . اپنے قریب موجود لوگوں کی قدر کریں .