جو بھی ہمارے پوس ہے وہ الله کا دیا ہوا ہے .اس کے لئے الله کا شکر ادا کیا جاۓ نہ کہ دوسروں کو حقارت کی نظر سے دیکھا جاۓ .دینے والی ذات واپس لینے پر بھی قادر ہے .