ہم جتنے بھی تعلیم یافتہ کیوں نہ ہوں ہمیں معاشرے میں رہنے کے لئے کچھ رسم و رواج کو مد نظر رکھنا ہوتا ہے . ایک لڑکی کی کہانی جس نے رسم و رواج سے منہ موڑنے کی کوشش کی مگر جلد ہی اسے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا .