عزت نفس زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے خصوصا خواتین کے معاملے میں . دوسروں کو خوش کرنے کے لئے کبھی کبھار وہ اپنی عزت نفس داؤ پر لگا دیتی ہے .مگر عزت صرف اسی وجہ سے ملتی ہے اگر ہم اپنی عزت نفس کو برقرار رکھیں .