زندگی میں واقعی ہمیں کسی نا کسی وجود سے چھوٹی حوصلہ افرائی ' زرا سی مسکراہٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔ دوسروں کے لیے حوصلہ نہیں۔۔۔۔ ہماری زندگیوں میں ایک مثبت کردار' مسمار ہوتی دیوار کے لیے بہت بڑا سہارا ثابت ہوتا ہے۔