مذہب وہ نہیں ہے جو صرف عبادات میں نظر آۓ مذہب تو وہ ہے جو روزمرہ معاملات میں شامل ہو کر تعارف بن جاۓ۔ پھر لڑکی جو گھر سے فکر معاش لے کر نکلتی ہے وہ بے راہ رو نہیں ہو سکتی۔ ہر لڑکی محبت سے زیادہ عزت چاہتی ہے۔