اولاد ایک ہو یا ایک درجن، اپنی اپنی جگہ سب ہی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ کسی ایک کی جانب سے بھی برتی گئی بے توجہی و کوتاہی اولاد کو بھی خسارے میں لے جاتی ہے اور ماں باپ کے لیے بھی پریشانی کا باعث بنتی ہے۔