کسی بھی انسان کی کسی ایک عادت کی وجہ سے اس سے نفرت کا اظہار کرنا یا برا بھلا کہنا درست نہیں۔ ایک ایسی ہی لڑکی کی کہانی جس کی بھولنے کی عادت کی وجہ سے وہ تنقید کا نشانہ بنی۔۔۔۔