کبھی کبھی آنکھوں دیکھا اور کانوں سنا سچ نہیں ہوتا۔ اس لیے کسی کے بارے میں کوئی بھی راۓ قائم کرنے سے پہلے تصدیق کرنا ضروری ہے۔ ایک ایسی ہی لڑکی کی کہانی جس نے آنکھوں دیکھا اور کانوں سنا سچ سمجھا۔