عورت کی بیٹیوں سے نفرت اور بیٹوں سے محبت صدیوں سے چلی آ رہی ہے۔ ایک ایسی ہی عورت جو اپنی بیٹیوں اور دوسری کسی بھی عورت کو کوئی اہمیت نہ دیتی تھی۔ مگر اپنی زندگی کے اخری ایام میں اسے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا۔