ہرلڑکی پر سسرال میں شروع کا وقت مشکل ہوتا ہے جسے اپنی سمجھ داری اور خوش اخلاقی وصبر سے گزارا ہوتا ہے اور اس نے بھی یہی سیکھا تھا جس کی بدولت آج سب کچھ اسی کا تھا' جیون ایک خواب سفر بن گیا تھا۔