صبر کرنا سیکھو' صبر کرنا سیکھ جاو گی تو بہت کچھ پا لوگی۔ وقت سے پہلے اور تقدیر سے زیادہ کچھ نہیں ملتا اور ایک بات' اپنے لیے بعد میں سوچو پہلے دوسروں کے لیے سوچو پھر دیکھنا خوشیاں خود بخود تمہاری جھولی میں آ گریں گی۔