حالات خواہ کیسے بھی ہوں ' ہم نے اپنے بچوں کو اچھا برا سمجھانا ہے' پھر اللہ کے سپرد کر دینا ہے' وہی انہیں ان بھیڑیوں سے محفوظ و مامون رکھے جو شیطانی جال بچھاۓ خوش رنگ ترغیبات سے اپنی جانب کھینچتے تو ہیں' پر ہماری دعائیں ' ہماری نیکیاں ' ہمارے بچوں کو بچا لاتی ہیں۔