رشتوں کی پائیراری چیزوں کی محتاج نہیں ہونی چاہیے۔ ایسے رشتے کچے دھاگے کی مانند ہوتے ہیں۔ ایک ایسی ہی کچے رشتے کی داستان۔